چاند گاڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گاڑی جو خلائی جہاز سے چاند کی سطح پر اتاری گئی اور جس کے ذریعے انسان چاند کی سطح پر پہنچا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گاڑی جو خلائی جہاز سے چاند کی سطح پر اتاری گئی اور جس کے ذریعے انسان چاند کی سطح پر پہنچا۔